تصویریں
اسماعیلی طریقے کے روحانی پیشوا، شہزادہ کریم آغا خان الحسینی کی پاکستان آمد۔
دنیا بھر میں 20 ملین اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی رہبر، شہزادہ کریم الحسینی، اپنے مریدوں سے ملاقات کے لیے اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
اپنے دورے کے دوران وہ کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، چترال اور گلگت بلتستان کے مختلف جگہوں میں اپنے مریدوں، رضاکاروں، منتظمین، اور اپنے اداروں کے نمائندوں سے خصوصی ملاقات کریں گے۔
گلگت بلتستان اور چترال میں شاہ کریم الحسینی کی آمد کی... مزید پڑھیں
دروش میں آگ لگنے سے دو مارکیٹیں جل گئیں۔ 53 دکانیں، تین گاڑیاں، دو موٹر سائکل اور کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر۔
چترال(گل حماد فاروقی) چترال سے 45 کلومیٹر دور تاریحی قصبے دروش میں گزشتہ رات تین بجے کے قریب اچانک لنڈا مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے فوری طور پر پوری مارکیٹ کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے شعلے اتنے پھیل گئے کہ قریب میں سپیئر پارٹس کی مارکیٹ بھی جل کر راکھ بن گیَ ۔یا۔ آگ لگنے کی وجہ سے 53 دکانیں، تین گاڑیاں اور دو موٹر سائکلوں سمیت کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
عینی... مزید پڑھیں
سعید اجمل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کےآف اسپنر سعیداجمل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا اور وہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران تمام طرز کی کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔
30 برس کی عمر میں کیریئر کا آغاز کرنے والے سعید اجمل نے اپنی آف اسپن اور دوسرا سے حریف بلے بازوں کو پریشان کیے رکھا اور ورلڈ ٹی20 سمیت متعدد مواقعوں پر پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔آف اسپنر نے ورلڈ کپ میں... مزید پڑھیں
شکریہ عمران خان ریلی کا انعقاد۔ ریلی محتلف بازاروں سے ہوتے ہوئے پولو گراؤنڈ میں احتتام پذیر ہوئی۔
چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں دوسرے ضلع کے متوقع اعلان کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے شکریہ عمرا ن خان کے نام سے ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی قیادت پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عبد الطیف کرر ہے تھے۔یہ ریلی عبد الولی خان بائی پاس روڈ سے ہوتے ہوئے دنین پہنچ گئی جہاں سے جغور اور چمرکن کے راستے سے بروز گئی ۔ واپسی پر یہ ریلی مستجپان دہ، جنگ بازار، بلچ ، سینگور اور سین لشٹ تک گئی۔ ... مزید پڑھیں
چترال کے بالائی علاقے وادی یارخون میں جوان خاتون نے دریائے یارخون میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔
چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے بالائی علاقے وادی یارخون کے وسوم گاؤں میں ایک جوان خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او تھانہ یارخون لشٹ صاحب الرحمان کے مطابق مسماۃ علیمہ دختر مراد دوست نے دریائے یارخون میں چھلانگ لگار کر خودکشی کرلی۔ خاتون نے دریا میں چھلانگ لگاتی ہی زندگی کا حاتمہ کردی۔ بعد ازاں اس کی لاش کو مقامی رضاکاروں نے نے دریا سے برآمد کرکے ورثاء کے حوالہ کی۔یارخون... مزید پڑھیں
کالم اور مضامین
- انتخابی منشور - سماجی کارکن ضلع چترال جو 14850 مربع میل پر پھیلا ھوا 29 پہاڑی سلسلون میں پھیلے ھوے دشوار گذار وادیوں میں پھیلا ھوا چار سے چھہ لاکھ کی ابادی پر مشتمل مثالی امن...
- گلگت بلتستان میں خزاں کے رنگ اور زندگی کا پہیہ جام - علی احمد جان
نومبر کے مہینے میں گلگت اور گرد و نواح میں خزاں کے رنگ اپنے جوبن پر ہوتے ہیں، دریا کے پار کنوداس سے نظارہ کریں تو چنار باغ کےآگ کے شعلوں...
- گلگت بلتستان پانچواں صوبہ -
گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کے معاملہ پر حکومت پاکستان نے سرتاج عزیز کی قیادت میں کمیٹی قائم کرکے اس پر غور شروع کر دیا ہے جس کا اجلاس 14...
- وزیرستان، بلوچستان اور گلگت بلتستان - سلیم صا فی
شمالی اور جنوبی وزیرستان سے متعلق میرے ٹی وی پروگرام اور احسان اللہ احسان کے ساتھ انٹرویو الحمدللہ میری توقع سے زیادہ موضوع بحث بن گئے ہیں۔ جن...